ٹھنڈی مٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) کم بڑھنے والا جسم، دیر میں بالغ ہونے والا شخص، زنانہ، نامرد، زنخا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) کم بڑھنے والا جسم، دیر میں بالغ ہونے والا شخص، زنانہ، نامرد، زنخا۔